17 اگست 2014 - 10:55
وزیر اعظم نے آج رائیونڈ میں مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم نواز شریف نے آج شام رائیونڈ میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے آج شام رائیونڈ میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں آزادی اورانقلاب مارچ کرنیوالوں کیساتھ مذاکراتی لائحہ عمل پرغور اورموجودہ سیاسی صورتحال کےپیش نظر اپوزیشن جماعتوں سےرابطوں پربھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

.......

/169